ڈاکٹر محمد احمد: سائنسی جدت کا عَلمبردار پاکستان اور دنیا میں منتخب آئن کی منتقلی اور پائیدار کیمیا کے فروغ کے لیے کوشاں ڈاکٹر محمد احمد کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ تحصیل دیپالپور کے ایک دور افتادہ گاؤں “لدھے وال” سے ہے

DR. MUHAMMAD AHMAD اُنہوں نے انتہائی محدود وسائل سے آغاز کیا اور آج وہ پاکستان کے ممتاز کیمیادانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کا سفر سادہ دیہی پس منظر…