Posted inNational News
اسلام آباد: شدید ژالہ باری اور اس سے ہونے والا نقصان٬ اولے پڑتے کیوں ہیں اور کہاں بنتے ہیں؟
آج اسلام آباد میں ہر کوئی اپنے عزیز و اقارب کو فون کرکے یہی پوچھ رہا ہے ’تم ٹھیک ہو؟ گاڑی بچ گئی؟ گھر میں زیادہ نقصان تو نہیں ہوا؟…